پشاور؛ چوکیدار نے تلخ کلامی پر پروفیسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

پشاور؛ چوکیدار نے تلخ کلامی پر پروفیسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
پشاور؛ چوکیدار نے تلخ کلامی پر پروفیسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت میں چوکیدار نے تلخ کلامی پر پروفیسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کے مطابق عینی شاہدین کاکہناہے کہ اسلامیہ کالجیٹ سکول میں چوکیدار اور پروفیسر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی ،چوکیدارنے فائرنگ کرکے پروفیسر بشیر کو قتل کردیا اور فرار ہو گیا،پروفیسر بشیراسلامیہ کالج میں انگلش ڈیپارٹمنٹ میں پڑھاتے تھے ، پولیس کی مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔