ندا کو سی ایس ایس کا امتحان دینا چاہیے، یاسر حسین نے مشورہ دیدیا

 ندا کو سی ایس ایس کا امتحان دینا چاہیے، یاسر حسین نے مشورہ دیدیا
 ندا کو سی ایس ایس کا امتحان دینا چاہیے، یاسر حسین نے مشورہ دیدیا
سورس: Instagram/yasir.hussain131

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آئی این پی) اداکار یاسر حسین نے اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ندا یاسر کے حالیہ وائرل کلپ پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں سی ایس ایس کا امتحان دینے کا مشورہ دیدیا۔

کچھ روز قبل ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کے پروگرام کا ایک کلپ وائرل ہوا جس میں پاکستان کی دو معروف مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر اور شائستہ لودھی بطور مہمان شریک ہوئیں جس میں ندا یاسر نے اپنے روایتی بھلکڑ پن سے جواب دیتے ہوئے 1992کے ورلڈ کپ کو 2006 میں جیتنا بتایا تھا جس پر یاسر حسین نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی اور لکھا کوئی بھی شخص اگر صبح صبح 2 گھنٹے کا لائیو شو کرے گا تو اس کا بھی دماغ اتنا ہی چلے گا ۔

انہوں نے کہا میرے خیال میں ندا یاسرکو سی ایس ایس (مقابلے) کا امتحان دینا چاہیے۔

مزید :

تفریح -