عالمی برادری پاکستانی حکومت کا بائیکاٹ کرے : فواد چوہدری 

عالمی برادری پاکستانی حکومت کا بائیکاٹ کرے : فواد چوہدری 
عالمی برادری پاکستانی حکومت کا بائیکاٹ کرے : فواد چوہدری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے عالمی برادری سے پاکستانی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا ہے ۔
سابق وفاقی وزیر کاکہنا ہے کہ موجودہ حکومت فاشسٹ ہے، دنیا ان کو ویزے جاری نہ کرے، شہبازشریف دنیا میں گھومتے پھر رہے ہیں، ان کے ویزے اسی طرح مسترد کیے جائیں جس طرح بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مسترد کیے جاتے تھے۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف موجودہ حکومت کی غیر جمہوری پالیسیوں کے خلاف ہر عالمی فورم پر جائے گی۔

مزید :

قومی -