ایف اے ٹی ایف کا اجلاس کل سے پیرس میں شروع ہوگا

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس کل سے پیرس میں شروع ہوگا
ایف اے ٹی ایف کا اجلاس کل سے پیرس میں شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس کل سے پیرس میں شروع ہو رہاہے،5روزہ اجلاس 24فروری تک جاری رہے گا۔ 
پاکستان نے گزشتہ سال اکتوبرمیں عالمی سطح پر سنگ میل عبور کیا تھا اور ایف اے ٹی ایف کے 2پلانز کے تحت 34نکات پر عمل کیا تھا جس کے بعد پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا گیا تھا 
پاکستان کو جون 2018میں ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا ، پاکستان 4 سال 4ماہ گرے لسٹ میں رہنے کے بعد اکتوبر 2022میں لسٹ سے باہر آگیا تھا ۔ 

مزید :

بزنس -