نیوزی لینڈ کیخلاف افتتاحی میچ میں فخر زمان انجری کاشکارہو گئے

نیوزی لینڈ کیخلاف افتتاحی میچ میں فخر زمان انجری کاشکارہو گئے
نیوزی لینڈ کیخلاف افتتاحی میچ میں فخر زمان انجری کاشکارہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف فیلڈنگ کے دوران زخمی ہونے والے بلے باز فخرزمان انجری گراؤنڈ میں واپس آ گئے۔

تفصیلات کے مطابق چیمپئنزٹرافی کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا،میچ کے دوران چوکا روکنے کی کوشش میں قومی بلے باز فخرزمان زخمی ہونے کے باعث گراؤنڈسے باہر چلے گئے تھے۔تاہم کچھ وقت گزرنے کے بعد فخرزمان میدان میں واپس آ گئے ہیں۔قومی بلے باز کچھ دیر فیلڈنگ کے بعد دوبارہ گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔