ا جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح0.14فیصدبڑھ گئی

ا جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح0.14فیصدبڑھ گئی

سلام آباد(آن لائن)جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.14فیصد کی معمولی کمی ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران خشک دودھ، سرخ مرچ، دال مونگ، مسور، دال چنا، گندم اور بکرے کے گوشت سمیت چودہ اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ آلو، ٹماٹر، پیاز، مرغی ، دال ماش، چینی اور ایل پی جی سمیت بارہ اشیاءکی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ چاول، گائے کا گوشت، تازہ دودھ اور پٹرول سمیت ستائیس اشیاءکی قیمتوں میں اس دوران استحکام رہا۔

مزید : کامرس