جر منی میں فرنیچر کا بین الاقوامی میلے آئی ایم ایم کا آغاز ہو گیا

جر منی میں فرنیچر کا بین الاقوامی میلے آئی ایم ایم کا آغاز ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


برلن (اے پی پی) جرمنی کے شہر کولون میں فرنیچر اور ا±س سے متعلقہ مصنوعات کے بین الاقوامی میلے آئی ایم ایم کا آغاز ہو گیا ۔ایک ہفتے تک جاری رہنے والےاس میلے میں تقریباً گیارہ سو نمائش کنندگان حصہ لے رہے ہیں۔میلے میں عالمی سطح پر تیار کئے جانے والے نئے ڈیزائن متعارف کروائے گئے ہیں۔کولون میلے میں رکھے گئے فرنیچر کے نئے ڈیزائن سحر انگیزکہانیاں سناتے ہیں اور دور دیسوں کے سفر پر لے کر جاتے ہیں۔

مزید :

کامرس -