ریلوے انتظامیہ نے گریڈ 19کے دو افسران کے تبادلہ وتقرر کے احکامات جاری کر دیئے

ریلوے انتظامیہ نے گریڈ 19کے دو افسران کے تبادلہ وتقرر کے احکامات جاری کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹا ف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے گریڈ 19کے دوافسران کے تبادلہ وتقرری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جن پر فوری عملدرآمد ہو گا نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی چیف الیکٹریکل انجینئر مڈل محمد افضل باجوہ کو تبدیل کر کے ڈپٹی چیف الیکٹریکل انجینئر انچارج ریلوے ہیڈکوارٹر آفس لاہور تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ڈپٹی چیف الیکٹریکل انجینئر ٹیکنیکل شفقت جمال کو ڈپٹی چیف الیکٹریکل انجینئر مڈل کی اسامی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -