قومی ائیر لائن کے 4اعلیٰ افسر بدعنوانی پر معطل کر دیے گئے

قومی ائیر لائن کے 4اعلیٰ افسر بدعنوانی پر معطل کر دیے گئے

کراچی (خصوصی رپورٹ ) قومی ائیر لائن کے 4 افسروں کو کرپشن کی وجہ سے معطل کر دیا گیا ہے ،بتایا گیا ہے کہ ان افسران نے مبینہ طور ادارے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا اور ادارے کی بدنامی کا باعث بنے ،معطل کیے جانے سے قبل مزکورہ افسران کسی دوسرے عہدے پر کام کر رہے تھے ذرائع کے مطابق ایک افسر پی آئی اے میں ایم ڈی رہ چکے ہیں جبکہ ایک افسر ڈائر یکٹر مارکیٹنگ کی پوسٹ پر بھی فائز رہ چکا ہے۔

مزید : صفحہ آخر