انوےسٹی گےشن پولےس چوہنگ نے اندھے قتل کے ملزمان کوگرفتار کرلےا

انوےسٹی گےشن پولےس چوہنگ نے اندھے قتل کے ملزمان کوگرفتار کرلےا

لاہور (کرائم سےل) انوےسٹی گےشن پولےس چوہنگ نے اندھے قتل کے ملزمان اور کچھ عرصہ قبل اغواہونےوالی مغوےہ ملائکہ اسلم کو برآمد کرکے ملزم کوگرفتار کرلےا جبکہ پراپرٹی لوٹنے کے اےک مقدمہ کے ملزمان بھی گرفتار کرلےے ،جس پر ڈی آئی جی انوےسٹی گےشن اور اےس اےس پی انوےسٹی گےشن کی جانب سے انچارج انوےسٹی گےشن تھانہ چوہنگ انسپکٹر دانش آصف رانجھا کو اےک لاکھ روپے انعام دےاگےا ۔انوےسٹی گےشن چوہنگ پولےس نے مےجر (ر) مسعود کے بےٹے اسامہ کے اندھے قتل کے اےک مقدمہ نمبر 1047مےں ملزمان رائے احمد ،رائے علی نواز سمےت دےگر کوگرفتار کرلےا جبکہ کچھ عرصہ قبل اغوا ہونےوالی مغوےہ ملائکہ اسلم کے مقدمہ نمبر1401کے ملزم صفدر علی کو گرفتار کرکے مغوےہ برآمد کرلی ۔اسی طرح پراپرٹی لوٹنے کے اےک مقدمہ مےں ملزمان محمد دےن ،عبدالجبار اور صابر کوگرفتار کرلےا جس پر آئی جی پولےس کی جانب سے ڈی آئی جی انوےسٹی گےشن ذوالفقار حمےداور اےس اےس پی انوےسٹی گےشن عبدالرب نے انسپکٹر دانش آصف کو اےک لاکھ روپے نقد انعام دےا۔

مزید : علاقائی