نوشہرہ ورکاں:نوجوان کا اقدام خود کشی

نوشہرہ ورکاں:نوجوان کا اقدام خود کشی

نوشہرہ ورکاں(نمائندہ خصوصی) نواحی گاو¿ں ماڑی بھنڈراں کے رہائشی21سالہ نوجوان فیصل نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں نگل لیں جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں لایا گیا تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر اسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ ریفر کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی