حکومت سولر انرجی سسٹم کو ڈےوٹی فری قرار دے،خالد پرویز

حکومت سولر انرجی سسٹم کو ڈےوٹی فری قرار دے،خالد پرویز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار ) صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پروےز نے کہا ہے کہ حکومت کا چھوٹے صنعتی ےونٹوں کو سولر انرجی سسٹم پر لانے کے لئے نہاےت کم مارک اپ پر 20لاکھ روپے تک قرضہ دےنے کا پروگرام خوش آئند ہے یہ انجمن تاجران کا دیرینہ مطالبہ تھا اگر حکومت سولر انرجی سسٹم کو ڈےوٹی فری قرار دے دے تو اس کی قےمت میں نمایاں کمی آنے سے ہر چھوٹے تاجر کی پہنچ میں آ جائے گا یوں بجلی کے نیشنل گرڈ پر دباﺅ کم ہوگا اور دوسرے شعبوں کو بجلی میسر آسکے گی انہوں نے کہا حکومت کا یہ اقدام لوڈ شےڈنگ پر قابو پانے میں نہاےت اہم کردار ادا کرے گامعیشت کی بہتری اور مہنگائی و بیروزگاری کا خاتمہ لوڈشیڈنگ پر قابو پانے سے ہی ممکن ہے۔