ڈسکہ :سرکاری مٹی چوری کرتے
2کاشتکاررنگے ہاتھوں گرفتار
ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)سب ڈویژنل کینال آفیسر راول لنک نے دوران چیکنگ موضع بھڑتھانوالہ میں کاشتکاروں محمد یوسف اور محمدشبیر کو رنگے ہاتھوں محکمہ انہار کی سرکاری مٹی چوری کر تے ہو ئے پکڑلیا اور تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر ادیا ۔