کرن ویلفیئر فاﺅنڈیشن کا خصوصی بچوں کے لئے میڈیکل کیمپ

کرن ویلفیئر فاﺅنڈیشن کا خصوصی بچوں کے لئے میڈیکل کیمپ

 لاہور(لیڈی رپورٹر)کرن وےلفےئر فاﺅنڈےشن کے زےراہتمام آج بروز اتوار کو تےج گڑھ کے مقامی سکول مےں سپےشل بچوں کےلئے ماہر ڈاکٹرز کی زےر نگرانی اےک فری مےڈےکل کےمپ کا انعقاد کےا جا رہا ہے مےڈےکل کےمپ صبح 11:00بجے سے دوپہر 2:00تک جاری رہےگا ذہنی اور جسمانی معذور بچوں کا طبی معائنہ کےا جائےگا جبکہ انہےں مفت ادوےات بھی دی جائےں گی کےمپ مےں ماہر لےڈی ڈاکٹر سپےشل بچوں کی ماﺅں کا طبی معائنہ کر ینگی ماہر نفسےات ڈاکٹر عصمت لغاری سپےشل بچوں کی ماﺅں کے نفسےاتی تشخص کو اجاگر کرنے کےلئے خصوصی لےکچر بھی دےنگی واضح رہے کہ کرن وےلفےئر فاﺅنڈےشن سپےشل بچوں کی فلاح و بہبود اور ان کی بحالی کےلئے کو شاں ہے اور سپےشل بچوں کےلئے امےد کی کرن ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1