نا معلوم چور ٹاور سے 24بیٹری چرا کر فرار

نا معلوم چور ٹاور سے 24بیٹری چرا کر فرار

نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار) نا معلوم چور ٹیلی نار ٹاور سے لاکھوں روپے مالیت کے24بیٹری سیل لے گئے تفصیلات نواحی گاو¿ں ساگو بھاگو ٹیلی نار ٹاورLNVR04پر عنصر علی اپنی گارڈ کی ڈیوٹی سر انجام دیتا تھا جو نہی وہ علی الصبح فجر کی نماز پڑھنے مسجد گیا نامعلوم چور موقع پا کر لاکھوں روپے مالیت کے24بیٹری سیل لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی