احسن کامرے نے ایم اے ماس کمیونیکیشن میں 77فیصد نمبر وںکے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی

احسن کامرے نے ایم اے ماس کمیونیکیشن میں 77فیصد نمبر وںکے ساتھ دوسری پوزیشن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور گیریژن یونیورسٹی کے طالبعلم احسن کامرے نے ایم اے ماس کمیونیکیشن2013 میں 77فیصد نمبر وںکے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔طالبعلم کا کہنا تھا کہ میری کامیابی میرے والدین اور اساتذہ کی کی مرہون منت ہے۔پاکستانی نظام تعلیم بہترین ہے ۔حکومت کو شعبہ تعلیم پر مزید توجہ دے کراسے جدید سہولتوں سے آراستہ کرنا چاہیے تاکہ اقبال کے شاہین بیرون ملک کی بجائے پاکستان میں ہی تعلیم حاصل کر کے ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔