اغواءبرائے تاوان کے مقدمہ کا فیصلہ، مجرم ٹیپو سلطان کو عمرقید کی سزا کا حکم

اغواءبرائے تاوان کے مقدمہ کا فیصلہ، مجرم ٹیپو سلطان کو عمرقید کی سزا کا حکم

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اغواءبرائے تاوان کے مقدمہ میں ملوث ملزم ٹیپو سلطان کو عمرقید کی سزا کا حکم سنادیا ہے۔ مذکورہ ملزم پر اوکاڑہ پولیس نے شہری کو اغواءکرنے کے بعد تاون کی رقم مانگنے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش مکمل کرکے چالان عدالت میں جمع کروارکھا تھا۔ گزشتہ روز فاضل عدالت نے وکلاءو فریقین کے دلائل سننے کے بعد مذکورہ بالا احکامات جاری کردئیے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4