کوٹ لکھپت فیکٹری سے لوہا چوری کیس کی سماعت آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی

کوٹ لکھپت فیکٹری سے لوہا چوری کیس کی سماعت آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج صفدر علی بھٹی نے کوٹ لکھپت فیکٹری سے لوہا چوری کیس کی سماعت آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی کردی۔گزشتہ روز مقدمہ کی سماعت کے موقع پر میگوائز سیکورٹی کمپنی کے آپریشنز ڈایریکٹر محمد بھی عدالت میں پیش ہوئے جہاں پر درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ اس میں ملوث سابق انسپکٹر مختار علوی کو گرفتار نہیں کیا جارہا ہے جس کے بعد فاضل جج نے کیس کی سماعت آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی کر دی ہے۔