خواجہ عمران نذیر نے شیخ اعظم
کو کوآرڈینیٹر مقرر کردیا
لاہور(پ ر) مسلم لیگ ن کے پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر کی طرف سے شیخ اعظم کو کوآرڈینیٹر مقرر کرنے پر چودھری وحید، چودھری ثاقب ممتاز، ڈاکٹر اکبر، صوفی ریاض الدین، شیخ ذوالفقار نے مبارکباد دی۔