بادل کے ٹکڑے نے جہاز کی شکل اختیار کر لی

بادل کے ٹکڑے نے جہاز کی شکل اختیار کر لی
بادل کے ٹکڑے نے جہاز کی شکل اختیار کر لی

  

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ میں آسمان پر بادل کے ٹکڑے نے ایک جہاز کی شکل اختیار کر لی اور ایسے محسوس ہوتا تھا جیسے کوئی بہت بڑا جہاز رن وے پر لینڈ کرنے کی تیاری کر رہا ہے اس منظر کو دیکھنے والوں نے اسے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا اور کافی دیر تک جہاز کی شکل کے بادل فضا میں موجود رہے تاہم بعد میں یہ جہاز ہوا میں تحلیل ہو گیا ۔

مزید : تفریح