غذائیت میں کمی کے باعث ننگرپارکر میں مزید 2 بچے انتقال کر گئے

غذائیت میں کمی کے باعث ننگرپارکر میں مزید 2 بچے انتقال کر گئے
غذائیت میں کمی کے باعث ننگرپارکر میں مزید 2 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر (مانیٹرنگ ڈیسک) غذائیت کی کمی کے باعث ننگرپارکر میں مزید 2 بچے انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق آج انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 7 ہو گئی ہے جبکہ رواں ماہ انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 66 سے تجاوز کر گئی ہے۔

مزید :

تھرپارکر -