میپل لیف سیمنٹ لمیٹڈ کا 80 ملین ڈالر کے نئے سیمنٹ پلانٹ کی خریداری کا آرڈر

میپل لیف سیمنٹ لمیٹڈ کا 80 ملین ڈالر کے نئے سیمنٹ پلانٹ کی خریداری کا آرڈر

اسلام آباد (اے پی پی) میپل لیف سیمنٹ لمیٹڈ نے 80 ملین ڈالر کے نئے سیمنٹ پلانٹ کی خریداری کا آرڈر دے دیا ہے۔کمپنی کے جاری بیان کے مطابق کمپنی نے میانوالی میں نیا سیمنٹ پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے

جس کی پیداواری صلاحیت 7300 ٹن ہے ۔ سیمنٹ پلانٹ کی خریداری کیلئے میپل لیف نے باقاعدہ آرڈر دیا ہے۔ سیمنٹ پلانٹ کی تنصیب کے بعد فروری 2019ء تک باقاعدہ پیداوار شروع کردی جائے گی۔ منصوبہ پر مجموعی طور پر 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جارہی ہے۔

zuh/skr/mrn 0927

مزید : کامرس