بیعہ خان نے اپنی سالگرہ کے دعوت نامے تقسیم کرناشروع کر دئیے

بیعہ خان نے اپنی سالگرہ کے دعوت نامے تقسیم کرناشروع کر دئیے
 بیعہ خان نے اپنی سالگرہ کے دعوت نامے تقسیم کرناشروع کر دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (شوبز رپورٹر)اداکارہ و ماڈل بیعہ خان نے اپنی سالگرہ کے دعوت نامے تقسیم کرناشروع کر دئیے ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارو ماڈل بیعہ خان نے اپنی 16ویں سالگرہ کے حوالے سے اپنے خاندان سمیت دوست احباب میں دعوت نامے تقسیم کرنے شروع کردئیے ہیں جبکہ ان کے بیرون ملک سے بھی چند دوست سالگرہ میں شرکت کرنے کے لئے خصوصی طور پر پاکستان آرہے ہیں ۔ بیعہ خان 26جنوری 2107ء کواپنی 16ویں سالگرہ منائیں گی ۔ اس تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکار بڑی تعدادمیں شرکت کریں گے ۔

مزید :

کلچر -