سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ڈرفٹر‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری

سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ڈرفٹر‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (این این آئی)جرم، خوف اور سنسنی سے بھرپور فلم ’’ڈرفٹر‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہالی ووڈ فلم ڈرفٹر دو مجرم بھائیوں کی کہانی ہے۔ جو پولیس سے بھاگتے دور دراز ایک چھوٹے سے گاؤں جا پہنچتے ہیں لیکن گاؤں میں رہنے والا ایک خبطی خاندان انکے سامنے آ جاتا ہے اور پھر شروع ہوتی ہے بقا کی جنگ، کون جیتا اور کون ہارا یہ جاننے کے لئے دیکھیں فلم جو کہ24 فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر