کسی کو میری ذاتی زندگی میں دخل اندازی کا حق نہیں ،نرگس

کسی کو میری ذاتی زندگی میں دخل اندازی کا حق نہیں ،نرگس
 کسی کو میری ذاتی زندگی میں دخل اندازی کا حق نہیں ،نرگس

  

لاہور (فلم رپورٹر) سٹیج کی پرفارمرنرگس نے کہا ہے کہ میں لابی ازم اورسیاست سے دوررہ کر شوبز میں اپنا کام کرنا چاہتی ہوں۔ فی الحال میری تمام ترتوجہ اپنے کیرئیرپرمرکوز ہے۔ ایک سوال کے جواب میں نرگس نے بتایاکہ کسی کومیری ذاتی زندگی میں دخل اندازی کا حق نہیں ہے۔ میں ہمیشہ تمام حالات کا ڈٹ کرمقابلہ کیا اورکامیابی کی منزل تک پہنچ کرہی دم لیا۔ میں سٹیج کے ساتھ ساتھ فلم اورٹیلی ویژن پربھی کام جاری رکھوں گی۔

مزید : کلچر