باکسر عامرخان کی قابل اعتراض ویڈیو کو اہلیہ فریال مخدوم نے شرمناک قرار دیدیا

باکسر عامرخان کی قابل اعتراض ویڈیو کو اہلیہ فریال مخدوم نے شرمناک قرار ...
 باکسر عامرخان کی قابل اعتراض ویڈیو کو اہلیہ فریال مخدوم نے شرمناک قرار دیدیا

  

ّلندن (اے این این) باکسر عامر خان کی قابل اعتراض ویڈیو کو اہلیہ فریال مخدوم نے انتہائی شرمناک قرار دے دیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق فریال مخدوم نے امریکی ویب سائٹ پر لیک کی جانے والی باکسر عامر خان کی قابل اعتراض حالت میں ویڈیو کو انتہائی شرمناک قرار دیا ہے عامر خان کی اہلیہ نے کسی بھی قسم کا بیان دینے سے بھی گریز کیا ہے ۔

۔برطانوی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے زیادہ وقت بیٹی کے ساتھ گزارنا شروع کردیا ہے اور وہ کسی بھی بیان سے گریز کر رہی ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی