سیالکوٹ ،ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض دم توڑ گیا،ورثاءکا الزام

سیالکوٹ ،ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض دم توڑ گیا،ورثاءکا الزام
سیالکوٹ ،ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض دم توڑ گیا،ورثاءکا الزام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ(ڈ یلی پاکستا ن آن لائن )سیالکوٹ کے گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض دم توڑ گیاہے ۔
نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق مریض کے ورثاءنے الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹر نے مبینہ طور پر سٹریچر کو ٹھوکر ماری تو مریض نیچے گر کر دم توڑ گیا ۔ورثاءنے لاش ہسپتال کے سامنے رکھ کر احتجاج شروع کر دیا ہے جبکہ ڈاکٹرز کیخلاف نعرے بازی بھی کی جارہی ہے ۔ورثاءکا مطالبہ ہے کہ ڈاکٹر کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے ۔

مزید :

سیالکوٹ -