فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کا قبضہ اقوام متحدہ کے چارٹرکی خلاف ورزی ہے:ملیحہ لودھی
نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ اسرائیل نے مغربی علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے،جبکہ فلسطینی علاقوں پر قبضہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔
جی ٹی روڈ پر کارکی ٹکر سے خاتون جاں بحق،ڈرائیور موقع سے فرار
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ پربحث میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین تنازع حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں ہے،تنازع کا منصفانہ حل مشرق وسطیٰ میں پائیدارامن کی نوید ہوگا۔