ایل ڈی اے کی ڈیٹا انٹری آپریٹر بلا اجازت غیر حاضری پر برطرف

ایل ڈی اے کی ڈیٹا انٹری آپریٹر بلا اجازت غیر حاضری پر برطرف

لاہور(جنرل رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ڈیوٹی سے بلااجازت غیر حاضری کی بنا پر ڈیٹا انٹری آپریٹر صائمہ زاہد کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے ۔ ان کے لئے یہ کارروائی پیڈا ایکٹ کے تحت کی گئی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1