عمران خان سیاسی کلچر کو پراگندہ کرنے میں سر فہرست ہیں

عمران خان سیاسی کلچر کو پراگندہ کرنے میں سر فہرست ہیں

لاہور( جنرل رپورٹر )مسلم لیگ(ن)لاہور کے صدر ورکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیرنے کہا ہے کہ سیاسی کلچر کو پراگندہ کرنے میں عمران خان سر فہرست ہیں،انہوں نے نوجوان نسل کو مایوس اور گمراہ کیا ہے، ذاتیات کی سیاست کرکے انہوں نے ملکی معیشت کابڑا نقصان کیا ہے،پاکستان روشی، امید اور امن کے سفر کی طرفتیزی سے گامزن ہے، اس موقع پر سید توصیف شاہ ،عامر خان، بی بی وڈیری،اظہر فاروقی،صلاح الدین پی پی،سمیرا امجد سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1