بلاول بھٹو زرداری پنجاب میں پیپلز پارٹی کو زندہ نہیں کر سکتے

بلاول بھٹو زرداری پنجاب میں پیپلز پارٹی کو زندہ نہیں کر سکتے

لاہور( لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کلچرل ونگ پنجاب کی صدر مسز ملک نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی ریلی ناکام ہو گی۔پنجاب میں بلاول بھٹو بھی پارٹی کو زندہ نہیں کرسکتے۔عوام اب مفاد پرست سیاستدانوں کی اصلیت جان چکے ہیں ۔ریلیاں ،جلسے جلسوس اور دھرنے جمہوری سسٹم کیلئے درست نہیں ۔مسلم لیگ(ن) کی حکومت عملی طور پر عوام کی خدمت کرنے پر یقین رکھتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1