مسلم لیگ(ن) ملکی ترقی کی ضامن بن چکی ہے

مسلم لیگ(ن) ملکی ترقی کی ضامن بن چکی ہے

لاہور(جنرل رپورٹر ) میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہوریوتھ ممبرباؤ شیراز بشیرنے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) ملکی ترقی کی ضامن بن چکی ہے ، وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار کی روشنی میں پاکستان کو فلاحی اسلامی ریاست بنانے کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1