گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلافقرارداد اسمبلی میں جمع

گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلافقرارداد اسمبلی میں جمع

لاہور(لیڈی رپورٹر ) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے گیس کی بد ترین لوڈشیڈنگ کے خلاف اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی۔گیس کی قلت سے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بن گئی ہیں ۔لہذا پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ گیس بحالی اور سپلائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1