پاکستان تیزی کے ساتھ ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو گا

پاکستان تیزی کے ساتھ ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو گا

لاہور( جنرل رپورٹر )معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ پاکستان نے تیزی سے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں اپنا مقام بنانا شروع کر دیا ہے جس پر دنیا حیران ہو گئی ہے۔ ہمارے ارد گرد کے ممالک بھی اس کی تیز رفتار ترقی سے خائف ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1