وفاقی وزراء چور مچائے شور کے فارمولے پر عمل پیرا ہیں

وفاقی وزراء چور مچائے شور کے فارمولے پر عمل پیرا ہیں

لاہور( لیڈی رپورٹر )تحریک انصاف لاہور کی نائب صدر مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکمران خاندان کے دفاع پر مامور وفاقی وزراء دلیل سے بات کرنے کی بجائے چور مچائے شور کے فارمولے پر عمل پیرا ہیں،22جنوری کو قصور میں تاریخ ساز جلسے کا انعقاد کیا جائے گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1