بلدیاتی اداروں کو منسوخ شدہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے قوانین اپنانے کی اجازت

بلدیاتی اداروں کو منسوخ شدہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے قوانین اپنانے کی اجازت

لاہور( جنرل رپورٹر )صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ محمد منشاءء اللہ بٹ نے کہا ہے کہ حکومت نے فوری طور پرایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے نئے بلدیاتی اداروں کو پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ2013 ء کے تحت باقی رولز نو ٹیفائی نہ ہونے تک پنجاب لوکل گورنمنٹایکٹ2001ء جو منسوخ کیا جا چکا ہے کے رولز ہی اپنانے کی اجازت دیدی ہے جس میں کنڈیکٹ آف بزنس رولز، اکاؤنٹس و بجٹ رولز وغیرہ شامل ہیں ۔ ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1