عوام اسمبلیوں کی مدت پوری ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں
لاہور ( پ ر ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما صدر شامی پارک چونگی امر سدھو حاجی محمد اقبال نے کہا عمران خان ہر سال کو انتخاب کا سال قراردیتے ہیں مگر ان کی کوئی پیش گوئی درست ثابت نہیں ہو ئی عام انتخابات مقرر وقت پر ہونگے ۔ عمران خان نے ہمیشہ جھوٹ کا سہارا دیا ہے جس کی وجہ سے ان کی سیاست ختم ہو رہی ہے عوام اسمبلیوں کی مدت پوری ہونا دیکھنا چاہتے ہیں ۔ لیکن عمران نہ جانے کیوں روز عام انتخابات کا اعلان کرتے ہیں حاجی محمد اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کے وٹوں کی طاقت سے قائم ہوئی ہے