نوازشریف نے ا ستثنیٰ مانگ کراپنے جھوٹ پرمہر ثبت کردی،اشرف بھٹی

نوازشریف نے ا ستثنیٰ مانگ کراپنے جھوٹ پرمہر ثبت کردی،اشرف بھٹی

لاہور(پ ر) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ جھوٹ بذات خودایک بہت بڑاعیب ہے ۔ تضادبیانی ایک طرح سے گناہ کااقبال ہے ۔

میاں نوازشریف نے ا ستثنیٰ مانگ کراپنے جھوٹ پرمہر ثبت کردی ہے۔ بادشاہ کاجرم جرائم کابادشاہ ہوتاہے ۔وزیراعظم میاں نوازشریف کی پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکر دروغ گوئی قابل گرفت ہے،قومی ضمیر کی توہین کی گئی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1