عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی

لاہور(پ ر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتما م آج1بجے دوپہر آل پارٹیزکانفرنس مرکزختم نبوت جامع مسجد عائشہ مسلم ٹاؤن وحدت روڈلاہورمیں ہوگی تمام مکاتب فکر کے علماء کرام ،دینی و مذہبی،اور سیاسی جماعتوں کے قائدین،وکلاء ،صحافی،تاجر برادری کے سرکردہ حضرات شرکت کریں گے ۔کانفرنس میں قادیانیت نوازی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1