ھاشا ڈیم کی تعمیر سے غذائی تحفظ میں مدد ملے گی،میاں عرفان

ھاشا ڈیم کی تعمیر سے غذائی تحفظ میں مدد ملے گی،میاں عرفان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) البیراک ویسٹ مینجمنٹ کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی و آگاہی کی خصوصی سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا ہے۔ مذکورہ سرگرمیوں کا انعقاد لارڈ مئیر اور ڈپٹی مئیرز کی زیرِ نگرانی کیا جا ئے گا۔ کمپین کا آغاز بُدھ کے روز یو سی ۱۳، فیض باغ سے کر دیا گیا۔ اس موقع پر یونین کونسل میں چوک ناخُدا اور ملحقہ علاقوں میں جامع صفائی آپریشنز کیے گئے جبکہ البیراک کمیونیکیشنز کی جانب سے ایک روزہ آگاہی کیمپ بھی قائم کیا گیا۔