روسی صدر نے ٹرمپ لیک معاملے کے ذمہ داروں کوجسم فروشوں سے بدترقراردیدیا

روسی صدر نے ٹرمپ لیک معاملے کے ذمہ داروں کوجسم فروشوں سے بدترقراردیدیا

ماسکو(این این آئی)روسی صدر نے ٹرمپ میڈیا لیک کے ذمے داروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افراد جسم فروشوں سے بدتر ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کریملن سے جاری بیان میں کہاگیاکہ پیوٹینڈونلڈ ٹرمپ کوذاتی طور پرنہیں جانتے،کبھی نہیں ملے،انہیں نہیں معلوم ٹرمپ بین الاقوامی سطح پر کیا کریں گے، ٹرمپ پرتنقید،یاان کاتحفظ کرنیکاانکے پاس کوئی جوازنہیں۔

مزید : عالمی منظر