اے این ایف کی کارروائیاں ، مختلف علاقوں سے 2 ملزمان کو گرفتارکرلیا

اے این ایف کی کارروائیاں ، مختلف علاقوں سے 2 ملزمان کو گرفتارکرلیا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے) اے این ایف کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ۔ کوٹ عبدالملک سے 2 ملزمان گرفتار، 5 کلو چرس برآمدکر لی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ انجنیئرنگ یونیورسٹی کے سامنے منشیات فروش فہیم کو گرفتارکر کے اس کے قبضہ سے ایک کلو چرس برآمد ہو ئی ہے ۔ دوسری جا نب رائیونڈ روڈ پر ملزم محمد دین سے ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد کی گئی ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم رائیونڈ روڈ پر واقع یونیورسٹی کے طلباکو منشیات فروخت کر تاتھا۔

مزید : علاقائی