نا قص کا ر کردگی پر ایس ایچ او رانا مظہر کو کلوز لائن کردیا گیا

نا قص کا ر کردگی پر ایس ایچ او رانا مظہر کو کلوز لائن کردیا گیا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) ڈی آئی جی آپریشز ڈا کٹر حیدر اشر ف نے نا قص کا ر کردگی پر ایس ایچ او گوالمنڈی رانا مظہر کو کلوز لائن کردیا ہے۔انسپکٹر طاہر محمود کو پولیس لائن سے ایس ایچ او گولمنڈی تعینات کردیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز نے انسپکٹر طاہر محمود کو ایس ایچ او تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔

مزید : علاقائی