شا ہ عا لم چو ک فوارہ پا رک میں نو مو لود بچے کی نعش بر آمد، مردہ خا نہ میں منتقل

شا ہ عا لم چو ک فوارہ پا رک میں نو مو لود بچے کی نعش بر آمد، مردہ خا نہ میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (اپنے کر ا ئم ر پور ٹر سے ) مو چی گیٹ کے علاقہ شا ہ عا لم چو ک فوارہ پا رک میں نو مو لود بچے کی نعش بر آمد ہو ئی ہے ۔ پو لیس نے لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق مو چی گیٹ کے علا قہ شا ہ عا لم چو ک کے قریب فوارہ پا رک میں نو مو لو د بچے کی نعش بر آمد ہو ئی ہے، بچے کی عمر صرف چند دن بتا ئی جا رہی ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پو لیس مو قع پر پہنچ گئی اور نعش کو تحویل میں لیکر چھا ن بین شر وع کر دی ہے ۔لو گو ں کا کہنا ہے کہ اس جگہ پر سی سی ٹی وی کیمر ے بھی نصب ہیں،پولیس نے فو ٹیج بھی تحویل میں لے لی ہے ۔

مزید :

علاقائی -