ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والے شہری کے قاتلوں کی عدم گرفتاری ،ورثاکااحتجاج

ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والے شہری کے قاتلوں کی عدم گرفتاری ،ورثاکااحتجاج

لاہور(اپنے کر ائم رپورٹرسے )فیکٹر ی ایر یا میں ڈکیتی مز احمت پر قتل ہو نے والے شہر ی کے ملز مو ں کو پو لیس ڈیڑ ھ ما ہ گز رنے کے با وجو د گر فتا ر نہ کر سکی ۔مقتو ل کے رشتہ داروں نے پو لیس کے روئیے کے خلا ف پر یس کلب کے با ہر شد ید احتجا ج کیا ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ میں 45سا لہ عا شق 26نو مبر 2016کو گھر سے سو دا سلف لینے کیلئے نکلا ۔جب وہ بو دی والے قبر ستا ن کے قر یب پہنچا تو مو ٹر سا ئیکل پر سو ار دو مسلح افر اد نے اسے گن پو ائنٹ پر روکا اور نقد ی چھیننے کی کو شش کی اس دوران عا شق کی مز احمت پر ملز م اسے فا ئر نگ سے شد ید زخمی کر کے فر ار ہو گئے۔عا شق ہسپتا ل پہنچنے سے قبل زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے چل بسا تھا۔پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش انو سٹی گیشن پو لیس کے حو الے کر دی ۔ڈیڑ ھ ما ہ گز رنے کے با وجو د ملز مو ں کی عد م گر فتا ری کے خلا ف مقتو ل عا شق کے رشتہ داروں نے گز شتہ روز پر یس کلب کے با ہر شد ید احتجا ج کیا اس با رے میں پو لیس کا کہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے ۔ملز مو ں کے با رے میں ابھی کچھ پتہ نہیں چلا ۔

مزید : علاقائی