کوٹ لکھپت،60سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد،پولیس نے نشئی قراردیدیا

کوٹ لکھپت،60سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد،پولیس نے نشئی قراردیدیا

لاہور(اپنے کر ائم رپورٹرسے )کوٹ لکھپت سے 60سالہ نامعلوم شخص کی نعش بر آمد۔پولیس نے لا ش مردہ خانہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقہ میں نامعلوم شخص کی نعش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی،پولیس کے مطابق متوفی حلئیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے شبہ ہے کہ اسکی موت نشے کی زیادتی سے ہوئی ہے۔پو لیس نے لا ش کی شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی