تعلیمی بورڈز کی ویب سائٹ پر وزیر اعلیٰ اور وزیر ہائر ایجوکیشن کے نام آن لائن شکایات کا خصوصی سیل قائم

تعلیمی بورڈز کی ویب سائٹ پر وزیر اعلیٰ اور وزیر ہائر ایجوکیشن کے نام آن لائن ...

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی کی ہدایت پر پنجاب کے تعلیمی بورڈز کی ویب سائٹ پر وزیر اعلیٰ اور وزیر ہائر ایجوکیشن کے نام آن لائن شکایات کا خصوصی سیل قائم کیا گیا ہے اس کا مقصد پنجاب کے 9تعلیمی بورڈز میں طالبِ علموں کودرپیش مسائل کے فوری ازالے کو یقینی بنانا ہے۔

۔ شکایات ویب سائٹ www.biselahore.comپر"Online Complaints"کے پورشن پر کی جاسکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4