بزمِ نور کے زیر اہتماممحفل ذکر حبیبﷺآج ہوگی

بزمِ نور کے زیر اہتماممحفل ذکر حبیبﷺآج ہوگی

لاہور۔(پ،ر) بزمِ نور کے زیر اہتمام آج بعد نمازِ عشاء ، محفلِ ذکرِ حبیب ﷺ (نعت خوانی )،دربارِ عالیہ حضرت قبلہ نورُی کھیس والی سرکار بمقام بس سٹاپ دربار شریف المعروف ’’ چھوٹا سہون شریف ‘‘ نزد کوٹ عبدالمالک شیخو پورہ روڈ۔لاہور۔ میں ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4