وزیراعلیٰ کا مصری شاہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ کا مصری شاہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع ...

لاہور(سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مصری شاہ میں ایک گھر کے اندر آتشزدگی کے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ وزیر اعلی نے افسوسناک واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے ۔

وزیر اعلی نے آتشزدگی کے واقعہ کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔

افسوس کا اظہار

مزید : علاقائی