حکومت نے 535 ارب روپے کے ٹریژری بلز فروخت کردئیے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے 535 ارب روپے کے ٹریڑری بلز فروخت کردیے ہیں۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے 535 ارب روپے کے ٹریڑری بلز فروخت کردیے ہیں،12ماہ کے111ارب روپے ٹریڑری بلزپرکٹ آف ایلڈ5.95فیصدمقرر کیے گئے ہیں۔3 ماہ کے150ارب روپیٹریڑری بلزپرکٹ آف ایلڈ5.90فیصد مقرر کردیے ہیں۔